ضلع تورغر
Appearance
ضلع | |
Torghar District | |
ضلع مانسہرہ میں مقام | |
ضلع مانسہرہ میں مقام | |
متناسقات: 34°36′49″N 72°47′18″E / 34.613573°N 72.788200°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
قیام | 2011 |
ہیڈکوارٹر | جدبہ |
حکومت | |
• ڈپٹی کمیشنر | Parwaiz Sabat Khel |
رقبہ | |
• کل | 497 کلومیٹر2 (192 میل مربع) |
آبادی (2017)[1] | |
• کل | 171,395 |
• کثافت | 340/کلومیٹر2 (890/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان میں وقت (UTC+5) |
تعداد تحصیل | 2 |
ضلع تور غر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے۔
یہ پہلے ضلع مانسہرہ کے تحت ایک نیم قبائلی علاقہ تھا۔ بعد میں اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ پہلے اس کا نام کالا ڈھاکہ تھا۔ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اس کانام تورغر رکھ دیا گیا۔ یہ خیبر پختونخوا کا پچیسواں ضلع بنا۔ اس کو ضلع کا درجہ 2011ء میں ملا۔ تور غر پشتو زبان کا لفظ ہے جس میں ’’تور‘‘ کا مطلب ’’کالا،سیاہ‘‘ اور ’’غر‘‘ کا مطلب ’’پہاڑ‘‘، چونکہ اس علاقے میں کچھ ایسے پہاڑے ہیں جو سیاہ لگتے ہیں اس لیے اس کا نام تور غر پڑ گیا۔ اس کی تحصیل کا نام جدبہ ہے۔
زبان
[ترمیم]پشتو زبان تورغر ضلع کی بنیادی زبان ہے۔ لوگ قومی زبان اردو میں بھی تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ انگریزی پڑھے لکھے لوگوں کی سمجھ میں آتی ہے۔
قبائل
[ترمیم]- بسی خیل
- نصرت خیل
- اکازٸ
- حسن زٸ
- مداخیل[2]
تحصیلیں
[ترمیم]ضلع کا ہیڈ کوارٹر جدبا ء ہے ضلع دو تحصیلوں پر مشتمل ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 29 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 30 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020